Daily Archives

October 2, 2020

ٹیم اے کو گرفتار کیا گیا تو ٹیم بی موجود ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر ہماری ٹیم اے کو گرفتار کر لیا گیا تو ہماری ٹیم بی بھی موجود ہے، اگر انہیں بھی حراست میں لے لیا گیا تو عوام ساتھ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا حکومت کے ساتھ بات چیت کا…

گلگت بلتستان: نگراں حکومت کا انتخابات میں فوج کی مدد نہ لینے کا فیصلہ

نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان میر افضل نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات میں فوج کی مدد نہیں لی جائے گی۔ گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میر افضل کا کہنا تھا کہ الیکشن میں صرف پیرا ملٹری فورسز اور پولیس کی مدد لی جائے گی اور…

نواز شریف کی تقریر نشر کرنے پر پابندی لگادی گئی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تقریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ پیمرا کی جانب سے ایک شہری محمد اظہر صدیق کی جانب سے دی گئی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے نواز شریف کی تقاریر…

باہر عیش کرنے والوں کو سمجھ نہیں آرہا کہ کس کس کی رسید لائیں، صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ باہر عیش کرنے والوں کو سمجھ میں ہی نہیں آرہا کہ کس کس چیز کی رسید کہاں سے لائیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد نوازشریف کا نام لئے بغیر کہا کہ عدالتوں میں کسی چیز کو ثابت…

جج قانون سے بالاتر نہیں ان کا بھی احتساب ضروری ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جج قانون سے بالاتر نہیں ان کا بھی احتساب ضروری ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے “سوشل میڈیا کے دور میں عدالتوں کی آزادی” کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس میں…

نواز شریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ نہیں ہونا چاہیے، فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج نہیں ہونا چاہیے۔ فواد چودھری نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف چاہے جتنی بھی سخت بات کریں، مگر ان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ بالکل بھی نہیں ہونا…

مجھے کیوں نکالا؟ (ن) لیگ سے نکالے جانے پر جلیل شرقپوری کا قیادت سے سوال

مسلم لیگ (ن) سے نکالے جانے والے ارکان پنجاب اسمبلی کا موقف سامنے آنے لگا۔ مجھے پارٹی سے کیوں نکالا؟ میاں جلیل شرقپوری نے قیادت کے سامنے سوال اٹھا دیا۔ کہتے ہیں کہ پارٹی سے نکالنے سے پہلے جرم تو بتا دیتے۔ اشرف انصاری کا کہنا تھا کہ میاں…

مریم صفدر کو بتانا ہوگا اعلان جنگ کس کے خلاف ہے، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ مریم صفدر کو بتانا ہوگا اعلان جنگ کس کے خلاف ہے، زرداری نے سندھ جبکہ شریفوں نے ہمیشہ پنجاب کارڈ کھیلا۔ مریم نواز کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے اپنے…

لیجنڈ مزاحیہ اداکار لطیف منا انتقال کر گئے

سندھی اور اردو ڈراموں کے لیجنڈ مزاحیہ اداکار لطیف منا 75 برس کی عمر میں طویل عرصے تک بیمار رہنے کے بعد انتقال کر گئے۔ لطیف منا قیام پاکستان سے قبل 1945 میں سرکاری ملازم عبدالعزیز اخوند کے ہاں کراچی کے علاقے لیاری میں پیدا ہوئے۔ لطیف منا…