اہم خبریںپاکستان

مریم صفدر کو بتانا ہوگا اعلان جنگ کس کے خلاف ہے، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ مریم صفدر کو بتانا ہوگا اعلان جنگ کس کے خلاف ہے، زرداری نے سندھ جبکہ شریفوں نے ہمیشہ پنجاب کارڈ کھیلا۔

مریم نواز کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ذاتی مفادات کے لیےصوبائیت جیسے گھناؤنےکھیل کی آڑ لی جارہی ہے، کرپشن کرکے این آر او کے بعد نظریاتی ہونے کا اسکرپٹ پرانا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button