باکسر عثمان وزیر نے ایشین باکسنگ فیڈریشن ٹائٹل بیلٹ جیت لی
لاہور: باکسر عثمان وزیر نے ایشئن باکسنگ فیڈریشن ٹائٹل بیلٹ جیت لی، فیدر ویٹ کیٹیگری نادر بلوچ کے نام رہی، سپر لائٹ ویٹ بلال محسود نے اپنے نام کر لیا۔ اظہر علی، باکسر عامر خان سمیت شائقین کی بڑی تعداد مقابلوں سے لطف اندوز ہوئی۔
عثمان وزیر…
