آذربائیجان اور آرمینیا کی جنگ؛ آذری سفیر کا پاکستان کے حوالے سے بیان سامنے آگیا
آرمینیا سے جنگ میں آذربائیجان کی مکمل حمایت کرنے پر پاکستان میں آذری سفیر علی علی زادہ نے اظہار تشکر کیا ہے۔
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ’نگورنو کارا باخ‘ کے تنازع پر کئی روز سے جنگ جاری ہے اور آذری فوج نے اپنے کئی اہم علاقے…
