Daily Archives

October 16, 2020

سیاست میں نوجوانوں کی ضرورت کیوں؟

تحریر سید ضیاالرحمن سیاست کسی بھی معاشرے کا ایک اہم ترین پہلو ہے شاید سیاسی کھلاڑیوں کا یہی رویہ ہے ،جس سے آج کے نوجوانوں کی اکثریت (خواہ وہ تعلیم یافتہ ہو یا نا خواندہ)اوپ چکی ہے ،اور بجاے ان کے خود سیاست سے بے زار نظر آرہی ہے ،بلکہ…

ماحولیاتی تبدیلی

تحریر عطا محمد کاکڑ دنیا جیسے ہی اکیسویں صدی میں داخل ہوئی، سائنسدانوں نے دنیا کی توجہ ایک بہت اہم اور سر اٹھاتی مسئلہ ماحولیاتی تبدیلی کی طرف مبذول کرانی شروع کردی. سائنس جیسے جیسے ترقی کرتا آرہا ہے، تو اس کے بہت سے فوائد اپنے ساتھ کچھ…

این آر او دینے سے زندگی آسان ہوجائے گی لیکن یہ تباہی کا راستہ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں کو این آر او دے کر زندگی آسان ہوجائے گی لیکن وہ ملک کے لئے تباہی کا راستہ ہے جو میں نہیں کرسکتے۔ وزیراعظم نے نسٹ اسلام آباد میں کارڈیک اسٹنٹس کے پروڈکشن یونٹ کی افتتاحی تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے…

پی ڈی ایم کا آج گوجرانوالہ میں پہلا پاور شو، جناح سٹیڈیم میں تیاریاں مکمل

پی ڈی ایم کے آج گوجرانوالہ میں ہونے والے جلسے کو چند گھنٹے باقی رہ گئے، جناح سٹیڈیم میں تیاریاں مکمل کرلی گئیں، کارکنوں کا جوش وجذبہ عروج پر پہنچ گیا۔ سٹیڈیم میں قائدین کے بیٹھنے کیلئے 80 فٹ لمبا اور 24 فٹ چوڑا سٹیج تیار کیا گیا ہے اور…

آج کے جلسے سے حکومت کے خاتمے کی شروعات ہو چکی: مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ آج کے جلسے سے حکومت کے خاتمے کی شروعات ہو چکی، سلیکٹڈ حکمرانوں کو گھر بھیج کر دم لیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز جاتی امراء سے گوجرانوالہ جلسے کے لئے روانہ ہوگئیں۔ لیگی رہنما نے روانگی سے قبل دعائے…

آج رات گوجرانوالہ میں عوام کا سمندر سلیکٹڈ کو جواب دے گا: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آج رات گوجرانوالہ میں عوام کا سمندر سلیکٹڈ کو جواب دے گا، قربانی کافی دے دی، اب ہمارے خون کیساتھ انصاف کرنا ہوگا، قائداعظم کے وعدے کو آج تک پورا نہیں کیا جاسکا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے…

دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10 کھرب 14 ارب روپے کا نقصان

وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10 کھرب 14 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں وقفہ سوالات کے دوران  وزارت خزانہ نے گزشتہ دو سال میں سرکاری اداروں کے خسارے کی تفصیلات…

آج جیسا جوش و خروش سیاسی زندگی میں نہیں دیکھا، خواجہ آصف

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آج جلسہ ہے دھرنا نہیں ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ آج جلسہ ہے ہوسکتا ہے کہ جلسے 2 ،3 ماہ بعد دھرنوں کی صورت اختیار…

گوجرانوالہ جلسے میں پانی، ماسک ، سینیٹائزر مہیا کرینگے، شہباز گِل

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کہتے ہیں کہ آج گوجرانوالہ کے پی ڈی ایم کے جلسے میں حکومت لوگوں کو پینے کا صاف پانی، ماسک اور ہینڈ سینیٹائزر مہیا کرے گی۔ یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے…

کورونا کی ممکنہ دوسری لہر؛ فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار سے بڑھ گئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے مریضوں کی تعداد 9 ہزار 421 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں…