Daily Archives

October 16, 2020

اپوزیشن نے جگہ بھرنے کیلیے آدھے اسٹیڈیم کو اسٹیج بنا دیا، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے جگہ بھرنے کے لیے آدھے اسٹیڈیم کو اسٹیج بنا دیا ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ آج نو جماعتوں کے لوگ عمران خان کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔ انہوں نے…

ہم نہیں بلکہ عمران خان این آر او چاہ رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت ہم نہیں بلکہ عمران خان این آر او چاہ رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ اشرفیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جعلی حکومت مسلط ہے اور آئین کی حکمرانی…

دہشتگردانہ کاروائیوں کا مقصد سی پیک کو نقصان پہنچانا ہے، میر ضیا لانگو

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو کا کہنا ہے کہ دہشتگردانہ کاروائیوں میں اضافے کا مقصد سی پیک کو نقصان پہنچانا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انڈیا سالانہ 5 سو ملین ڈالر صوبے میں امن وامان کی صورتحال خراب کرنے پر خرچ کر رہا ہے۔ یہ وہی دہشتگرد گروہ…

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ : محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ و گردنواں میں  سردی کی شدت میں اضافہ ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: بلوچستان کے جنوبی اور مغربی علاقے گرم اور خشک رہنے کا امکان۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: خضدار…

کورونا کی وجہ سے معطل خیبر امن گیمز کا آغاز، 2 ہزار کھلاڑی حصہ لیں گے

کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ 7 ماہ سے معطل خیبر امن گیمز کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں 2 ہزار کھلاڑی حصہ لینگے۔ کھیلوں کے دوران بھی ایس او پیز کا خیال رکھا جائے گا۔ میلے میں فٹبال، کرکٹ اور ہاکی سمیت 14 گیمز کھیلی جائیں گی۔ کھلاڑیوں کو…

دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار گولف ٹورنامنٹ منسوخ

عالمی وباء کورونا وائرس کے سبب پیدا شدہ صورتحال میں آسٹریلین اوپن گولف ٹورنامنٹ دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار منسوخ کر دیا گیا۔ ٹورنامنٹ آفیشل کے مطابق آسٹریلیا میں لاک ڈاؤن کی مشکل صورتحال کی وجہ سے پہلے ہی گالف آسٹریلیا اور پی جی…

افغان حکومت کی حمایتی خاتون کا طالبان کے ساتھ شامل ہونے کا اعلان

ایک ایسے موقع پر جب افغانستان کی حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں تو افغان حکومت کی حمایتی خاتون کمانڈر کفتر نے طالبان کے ساتھ شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر…

امریکا: کولوراڈو کوتاریخ کی سب سے بڑی آگ کا سامنا

امریکی ریاست کولوراڈو کوتاریخ کی سب سے بڑی آگ کا سامنا، جنگلات میں 2 ماہ سے لگی آگ67 ہزار ایکڑ تک پھیل گئی۔ کولوراڈو کے شمالی حصے میں جنگلات میں لگی کیمرون پیک فائر تیزی سے پھیل رہی ہے، دو ماہ کے دوران آگ پر65 فیصد قابوپایا جاسکا ہے،…

کورونا پر کیسے قابو پانا ہے؟ بھارت پاکستان سے سیکھے: راہول کا حکومت پر طنز

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد بھارت کی سب سے بڑی جماعت اور اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے مقابلے میں پاکستان نے وباء کو بہتر طریقے سے نمٹا۔…

نیوزی لینڈ میں کل انتخابات، متحارب خاتون رہنماؤں کی ووٹرز کو قائل کرنے کی انتھک کوششیں

نیوزی لینڈ میں کل انتخابات ہو رہے ہیں، دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کی خاتون رہنماؤں نے ووٹرز کو قائل کرنے کی انتھک کوششیں کیں۔ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے ووٹرز کیلئے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک کو مستحکم حکومت اور معیشت کی بہتری کیلئے متحد رہنے…