بنگلا دیش میں 15 سالہ لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی پر 5 ملزمان کو سزائے موت
ڈھاکا: بنگلا دیش میں 15 سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں 5 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں طویل احتجاجی مظاہروں کے بعد عوامی مطالبے پر حکومت نے جنسی زیادتی کے ملزمان کے لیے…
