Daily Archives

October 12, 2020

وزیراعظم نے عاصم سلیم باجوہ کا بطورمعاون خصوصی استعفی منظور کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا بطورمعاون خصوصی استعفی منظور کرلیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرلیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ انہوں نے وزیراعظم سے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے اضافی عہدے سے ہٹانے کی…

کورونا مزید 10 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 19 ہزار 317 شہری متاثر

اسلام آباد:  کورونا وائرس سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 580 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 19 ہزار 317 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی سے متعلق وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس موخر

اسلام آباد:   اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی سے متعلق وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس موخر کر دیا گیا، مہنگائی کنٹرول کرنے کے حوالے سے بیٹھک اب کل ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی سے متعلق اجلاس آج ہونا تھا، اب…

مہنگائی کا معاملہ: وزیراعلیٰ پنجاب نے پرائس کنٹرول کمیٹی کا آج اجلاس طلب کر لیا

لاہور:  وزیراعلیٰ عثمان بزار نے مہنگائی کے معاملے پر پرائس کنٹرول کمیٹی کا آج اجلاس طلب کر لیا، اشیاء ضروریہ کے نرخوں اور سپلائی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں عوام کو مقرر کردہ قیمت پر اشیاء ضروریہ…

ہیومن رائٹس واچ نے کشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کر دیا: ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی تازہ ترین رپورٹ نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم اور بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ روا رکھے جانےوالے امتیازی رویے کو بے نقاب کر دیا ہے۔…

ن لیگ نے ‘پگ’ کی صورت میں پنجابی کارڈ استعمال کرنا شروع کر دیا: فیاض الحسن

لاہور:   فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آل شریف کی کرپشن کی دم پر عدالتی اور احتسابی اداروں نے پاؤں رکھا تو حقیقت کھل کر سامنے آگئی، قومی پارٹی کی دعویدار ن لیگ نے ‘پگ’ کی صورت میں پنجابی کارڈ استعمال کرنا شروع کر دیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی محنت سے ترسیلات زر مزید بہتر ہوئیں: وزیراعظم

اسلام آباد:   وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باوجود ملکی معیشت کیلئے اچھی خبریں ہیں، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی محنت سے ترسیلات زر مزید بہتر ہوئیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ستمبر 2020 میں…

تمام جماعتوں کا متفقہ فیصلہ ہے کہ حکومت کو گھر بھیجا جائے: رانا ثناء اللہ

لاہور:   رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تمام جماعتوں کا متفقہ فیصلہ ہے کہ حکومت کو گھر بھیجا جائے، قیادت جب مناسب سمجھے گی استعفوں کا فیصلہ کریں گے، کسی لوٹے کو برداشت نہیں کیا جائے گا، کسی ایم این اے یا ایم پی اے میں جرات نہیں ہوگی قیادت کے…

فیصل آباد میں مہنگائی کا طوفان، آٹا 70، چینی کی فی کلو قیمت 110 روپے تک وصول

فیصل آباد:   سپریم کورٹ کے حکم پر فیصل آباد میں ضلعی انتطامیہ کی توجہ تجاوزات کے خلاف آپریشن پر مرکوز ہے جبکہ منافع خوروں نے آٹے کی فی کلو قیمت 70 اور چینی کی 100 سے 110 روپے کلو تک وصول کرنا شروع کر دی، شہری کہتے ہیں حکومت اور انتظامیہ نے…

چیف جسٹس بلوچستان کا بچے سے زیادتی و قتل کے واقعے کا نوٹس

چیف جسٹس بلوچستان نے میزئی اڈہ میں بچے سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا.   چیف جسٹس بلوچستان جمال خان مندو خیل نے میزئی اڈہ قلعہ عبداللہ میں بچے سے زیادتی اور قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کوئٹہ، ڈی آئی جی پولیس، ڈی سی قلعہ عبداللہ…