Daily Archives

October 12, 2020

کوئٹہ : نانبائیان نے روٹی کی قیمتوں میں اضافے نہ کرنے کی صورت میں ہڑتال کی دھمکی دیدی

کوئٹہ:  نیو اتحاد یونین نانبائیان بلوچستان کے چیئرمین محمد نعیم خان خلجی مرکزی صدر حاجی رضا محمد خلجی نے حکومت اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اشیاءخورد و نوش کی قیمتوں کو ملحوظ خاطر رکھ کر نانبائیوں کو فوری طور پر روٹی…

قومی کپتان بابر زمبابوے کیخلاف جیت کیلئے پر امید

لاہور:  کپتان قومی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم بابر اعظم زمبابوے کے خلاف جیت کیلئے پر امید ، کہتے ہیں کہ کوشش کریں گے اچھی کارکردگی دکھا کر زیادہ مارجن سے کامیابی حاصل کریں۔ بابر اعظم نے کہا کہ ہوم سیریز میں زمبابوے کے خلاف کپتانی کرنا میرے لیے…

دھمکیوں کے باوجود فٹبال کا سفر جاری رکھا:کرشمہ علی

لاہور :   والد نے اُس وقت میری ہمت بڑھائی اور آگے بڑھنے کا کہا۔پاکستان کی معروف فٹبالر کرشمہ علی نے غیر ملکی میڈیا کو ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ‘چترال میں لڑکیوں کیلئے گھر سے نکلنا اور اپنے پسند کے کیریئر کا انتخاب کرنا مشکل ہے ، سوشل…

سابق جرمن چانسلر شروئڈر پوٹن کے پیادے ہیں:روسی اپوزیشن لیڈر

برلن  :  الیکسی ناوالنی کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب گیرہارڈ شروئڈر نے کہاکہ روسی اپوزیشن لیڈر کو زہر دینے کے ٹھوس شواہد نہیں ہیں۔روسی اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ روسی صدر سابق جرمن چانسلر کو معاوضہ بھی دیتے ہیں۔اگر شروئڈر اس زہریلے حملے سے…

چینی تعاون سے وادی میں آرٹیکل 370بحال ہوگا:فاروق عبداللہ

سرینگر :  جس سے کشمیریوں کو خصوصی حیثیت ملے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کشمیری وزیر اعلٰی نے کہاکہ چین نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق آرٹیکل 370 کی منسوخی کو تسلیم نہیں کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ جو کچھ وہ لائن آف ایکچوئیل کنٹرول (ایل اے سی) میں…

افغان طالبان بھی صدر ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے لیے پرامید

کابل:   افغان طالبان بھی صدر ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے لیے پرامید ہیں، طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ان خیلات کا اظہار امریکی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ امریکی ٹی وی نیٹ ورک کو انٹرویو میں طالبان ترجمان نے کہا کہ ڈونلڈ…

تاجکستان انتخابات:صدر امام علی نے 90 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کرلیے

تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن نے صدارتی انتخابات میں 90 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کئے، وہ 1992ء سے تاجکستان کے حکمران ہیں۔ تاجکستان کے الیکشن کمیشن کے مطابق گزشتہ روزہونے والے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق90.9 فیصد عوام نے امام…

کورونا کو شکست دیدی، انتخابی ریلیوں کیلئے تیارہوں:ٹرمپ

واشنگٹن :  تاہم صدر کے ڈاکٹر نے یہ واضح طور پر بتانے سے گریز کیا کہ کیا ٹرمپ کا ٹیسٹ منفی آگیاہے ۔ ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میں نے امتحان پاس کرلیاہے ،اب دوائی نہیں لے رہا، موذی مرض کو شکست دی ہے ۔مجھ میں قوت مدافعت پیداہوگئی…