ملتان کے دو مختلف مقامات پر سیوریج پانی میں پولیو وائرس کا انکشاف
ملتان: ملتان میں دو مختلف مقامات پر سیوریج کے گندے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، محکمہ صحت نے قطرے پلانے سے انکاری والدین کیخلاف مقدمات درج کرانے کی حکمت عملی تیار کر لی۔
ملتان میں گزشتہ پولیومہم کے دوران تیس ہزار بچے…
