Daily Archives

October 25, 2020

پی ڈی ایم کا آج کوئٹہ میں پاور شو، شہر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی

کوئٹہ:   گوجرانوالہ اور کراچی کے بعد پی ڈی ایم آج کوئٹہ میں پاور شو کر رہی ہے،مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان پہنچ گئے، بلاول بھٹو کا ویڈیو لنک خطاب متوقع ہے۔ شہر میں دفعہ 144 فافذ کر دی گئی، موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی ہو گی۔…

پی ڈی ایم جلسہ: کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

بلوچستان  حکومت نے دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے موقع پر ایک روز کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف سیکرٹری کی زیر صدارت پی ڈی ایم جلسے کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا…

کوئٹہ آمد پر مریم کو روایتی چادر پہنائی گئی، خصوصی جوڑے کا بھی تحفہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں شرکت کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کوئٹہ پہنچ گئیں۔ مریم نواز دیگر لیگی قائدین کے ہمراہ لاہور سے کوئٹہ پہنچی ہیں جب کہ ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر بھی ساتھ ہیں۔ مریم نواز…

محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ سے باہر آنے سے روک دیا گیا

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماء و رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کوئٹہ پہنچ گئے تاہم انہیں کوئٹہ ایئرپورٹ پر باہر آنے سے روک دیا گیا۔ محسن داوڑ شیڈولڈ فلائٹ سے کوئٹہ پہنچے تو انہیں ایئرپورٹ سے باہر آنے سے روک دیا گیا۔ پی ٹی ایم رہنما…

ترکی کا ایس-400 میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ، امریکا دھمکیوں پر اتر آیا

امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ترکی روسی ساختہ جدید ترین میزائل سسٹم ایس-400 کے مزید تجربات سے باز رہے ورنہ سیکیورٹی تعلقات خطرے میں پڑسکتے ہیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی نے امریکی دباؤ کو بالائے طاق رکھتے ہوئے گزشتہ روز روس سے…

افغانستان: تعلیمی مرکز کے قریب خودکش دھماکا، 18 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تعلیمی مرکز کے قریب خودکش دھماکے میں 18 افراد ہلاک اور 57 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق کابل کے مغربی ضلع میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلبا کو تربیت دینے اور کورسز کرانے والے…

یوم سیاہ :مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی رہنماؤں کے پوسٹرچسپاں

سرینگر :  بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری،درجنوں نوجوان گرفتار،پرسوں یوم سیاہ منانے کیلئے مقبوضہ وادی میں جگہ جگہ پاکستانی رہنماؤں کے پوسٹر چسپاں کردیئے گئے ،ایمنسٹی انٹر نیشنل نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر مظالم کو ناقابل…

ٹرمپ نے ہمیشہ جھوٹ کی سیاست کی: جوبائیڈن، امریکی کورونا بارے مزید نہیں سنیں گے: ٹرمپ

واشنگٹن:   ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ہمیشہ جھوٹ کی سیاست کی۔ امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہےکہ چارنومبر سے امریکی شہری کورونا کےبارے میں مزید نہیں سنیں گے۔ امریکی صدارتی انتخابات قریب ا ٓگئے، دونوں امیدواروں کے ایک…

گستاخانہ خاکے ,فرانسیسی صدر اپنے دماغ کا علاج کرائے :اردوان

انقرہ  :  ترک صدر رجب طیب اردوان نے فرانسیسی صدر کی مسلم پالیسی پرتنقید کر تے ہو ئے ایمانویل میکخوان کودماغی علاج کا مشورہ دیدیا جبکہ گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت کیخلاف کئی مسلم ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع کر دیا گیا ہے…