تفتان میں ایرانی سیکورٹی فورسز نے مزید499 پاکستانی گرفتار
تفتان(آن لائن)پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں ایرانی سیکورٹی فورسز نے مزید 499 پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے راہداری گیٹ کے مقام پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیا تفصیلات کے مطابق غیر قانونی طریقے سے ایران…
