کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے تحت روزنامچہ لکھنے سے متعلق قانونی ترمیم کالعدم قرار
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے تحت روزنامچہ لکھنے سے متعلق قانونی ترمیم کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہاتھ سے روزنامچہ اس لیے نہیں لکھا جاتا کہ نالائقیوں کو چھپایا جائے، کمپیوٹرائزڈ سسٹم اس لیے کیا گیا کہ…
