Daily Archives

October 15, 2020

جان سینا نے خاموشی سے دوسری شادی کرلی

ریسلنگ کی دنیا کے معروف کھلاڑی جان سینا نے اپنی گرل فرینڈ شی شریعت زادے سے فلوریڈا میں خاموشی سے شادی کرلی ہے، 2012 کے بعد جان سینا دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں۔ 43 سالہ عالمی شہرت یافتہ ریسلر نے اپنی شادی کو ابھی تک تو منظر…

اسرائیل سے عرب ملکوں کے معاہدوں کی کامیابی پر سعودی تعاون کے شکرگزار :امریکا

واشنگٹن :  واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ سے ان کے سعودی ہم منصب نے ملاقات کی،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پومپیو نے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم اور اس کیساتھ معمول کے سفارتی روابط قائم کرنے پر غور کرے ۔ ابراہام معاہدہ (عرب…

کورونا کی دوسری لہر، فرانس کے 9 شہروں میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ

پیرس:   کورونا وائرس کی دوسری لہر سے بچنے کے لیے فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت 9 شہروں میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانویئل میکرون نے کہا ہے کہ کرفیو کا آغاز ہفتے سے ہوگا، رات نوسے صبح چھ بجے تک گھر…

بنکاک میں جمہوریت کے حق میں مظاہروں کے بعد ایمرجنسی نافد، سیاسی کارکن گرفتار

بنکاک:   بنکاک میں جمہوریت کے حق میں مظاہروں کے بعد تھائی وزیراعظم نے ایمرجنسی نافد کر دی۔ احتجاج کرنے پر کئی سیاسی کارکن گرفتار کر لیے گئے۔ تھائی حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں بڑے اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی ہے، امن و امان قائم رکھنے کے…

اتوار سے اسلحے کی خرید و فروخت میں آزاد ہونگے :روحانی

تہران :  ایرانی صدرحسن روحانی نے کہا ہے کہ آئندہ اتوار (18 اکتوبر) سے ایران کے خلاف اسلحے کی خریدو فروخت کی دس سالہ امریکی پابندیوں کا خاتمہ ہوجائے گا، بدھ کو کابینہ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے صدر نے کہاکہ ایران نے اس مسئلے پر امریکا سے…

مسلمان میرے دور حکمرانی میں ہر سطح پر خدمات انجام دیتے نظر آئیں گے: جوبائیڈن

واشنگٹن:   ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کی حکومت حقیقی امریکی انداز کی ہو گی، مسلمان ہر سطح پر خدمات انجام دیتے نظر آئیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بائیڈن ایک بدعنوان سیاست دان ہیں، انہیں تو صدارتی…

کرغزستان کے صدر الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر مستعفی

 وسطی ایشیا کے ملک کرغزستان کے صدر سورونبائی جین بے کوف الیکشن میں دھاندلی کے الزامات اور حکومت مخالف مظاہروں کے بعد مستعفی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر بے کوف نے مستعفی ہوتے ہوئے کہا کہ وہ سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان تصادم…