کووِڈ 19 کی دوسری لہر کو روکنے کیلئے خطرہ کم کرنے کے اقدامات اہم ہیں، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کو روکنے کے لیے خطرے کو کم کرنے کے اقدامات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر منصوبہ بندی کا کہنا تھا…
