کراچی: مولانا عادل خان اور ان کے ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ شاہ فیصل تھانے میں درج
کراچی: کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں مولانا عادل خان اور ان کے ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ شاہ فیصل تھانے میں درج کر لیا گیا۔
مقدمہ تھانہ شاہ فیصل کالونی کے ایس ایچ اوکی مدعیت میں قتل اور انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔…
