Daily Archives

October 6, 2020

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اُن کے عہدے کی مدت میں ابھی چار ماہ باقی تھے۔ شیخ انصر عزیز نے 15 فروری 2016 کو میئر اسلام آباد منتخب ہوئے تھے اور انہوں نے 4 مارچ 2016ء کو اپنے عہدے کا…

نواز شریف پرمقدمے کا مدعی کرمنل ریکارڈ یافتہ نکلا

نواز شریف پر بغاوت کا مقدمہ درج کرانے والا مدعی بدر رشید خود کرمنل ریکارڈ یافتہ ہے۔ مدعی بدر رشید پر اقدام قتل، ناجائز اسلحہ اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمات درج ہوئے۔ پولیس کے مطابق اقدام قتل کے مقدمات تھانہ شاہدرہ لاہورمیں درج ہوئے۔…

اپوزیشن جو کرنا چاہتی ہے کرے، حکومت اپنا کام کررہی ہے : وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا  ہے کہ کوئی کتنی بار بھی وزیراعظم بنا ہو اگر جرم کرے گا تو سزا بھی ہوگی۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان، کشمیر اور اسلام کا کاز لے کر چل رہے ہیں۔ کیا ملک میں ہونے والی ہر ایف آئی آر وزیراعظم…

مریم نواز کو مخاطب کرنا شیخ رشید کو مہنگا پڑے گا، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کو مخاطب کرنا شیخ رشید کو مہنگا پڑے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت نے سیاسی رواداری ختم کر دی ہے، نیب کے ذریعے انتقامی کارروائیاں کی جا رہی…

ریاستی اداروں کیخلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے، شہریار آفریدی

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے۔ چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اداروں کے خلاف مہم ملک کو کمزور کرنے کی سازش ہے لیکن …

سبی میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں مسلح تصادم ، 6افراد جاں بحق

سبی : بلوچستان کے ضلع سبی میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں مسلح تصادم ، 6افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق منگل کے روز سبی میں کے علاقے لنڈی کھوسہ میں 2گروپوں میں زمین کی تنازعہ پر مسلح تصادم ہوا جس کے نتیجے میں…

گورنر ہاؤس کا (ن) لیگ کے قائدین کیخلاف مقدمہ کے مدعی سے لاتعلقی کا اظہار

لاہور:   گور نر ہاؤس نے (ن) لیگ کے قائدین کے خلاف مقدمہ کے مدعی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ ترجمان گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ بغاوت کے مقدمہ کے مدعی کا گورنر پنجاب سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں، پنجاب پنجاب بھر سے ہزاروں افراد گورنر پنجاب سے…

وزیراعظم نے سابق ڈی جی ایف آئی اے پر شریف فیملی کیخلاف کیسز بنانے کیلئے دباؤ ڈالا

اسلام آباد:   مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سابق ڈی جی ایف آئی اے پر شریف فیملی کیخلاف کیسز بنانے کیلئے دباؤ ڈالا، بشیر میمن کے انکار کے بعد نیب نیازی گٹھ جوڑ سامنے آیا، اختیارات کے ناجائز استعمال پر وزیراعظم کیخلاف 62، 63 کا کیس…

نواز شریف جانتے ہیں محمد زبیر ہی این آر او دلا سکتے ہیں: فیاض الحسن چوہان

لاہور:  فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیانات میں تضادات کی بھرمار ہے، لیگی قائد جانتے ہیں محمد زبیر ہی این آر او دلا سکتے ہیں، اس لئے انہیں ترجمان مقرر کیا، آپ کس منہ سے یہ سیاست کر رہے ہیں؟۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن…

اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کرنیوالے دشمن کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں

لاہور:   وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کرنے والے دشمن کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں، پاکستانی قوم ایسے عناصر کی پر زورمذمت کرتی ہے، 22 کروڑ عوام ایسے شرانگیز بیانیے کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ ایوان وزیراعلی میں…