Daily Archives

October 6, 2020

اپوزیشن کے احتجاجی جلسوں کی کال، عثمان بزدار نے لا اینڈ آرڈر کا اجلاس آج طلب کرلیا

لاہور:   اپوزیشن کے احتجاجی جلسوں کی کال پر وزیر اعلی پنجاب نے لا اینڈ آرڈر کا اعلی سطح کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اجلاس ایوان وزیر اعلی میں عثمان بزدار کی صدارت منعقد ہوگا۔ اجلاس میں آئی جی پنجاب پولیس، ہوم ڈیپارٹمنٹ اور امن وامان کے ذمہ…

پاک بحریہ اور جاپانی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے مابین مشترکہ بحری مشق

کراچی:   پاک بحریہ اور جاپانی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے مابین مشترکہ بحری مشق کا انعقاد ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحری مشق میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار اور جاپانی جہاز  اونامی  نے شرکت کی۔ مشق کے دوران مختلف بحری…

معاشی اور سیاسی استحکام کیلئے پائیدار امن کا قیام بنیادی شرط ہے: گورنر بلوچستان

کوئٹہ: گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہےکہ معاشی اور سیاسی استحکام کیلئے پائیدار امن کا قیام بنیادی شرط ہے. ملک و صوبے میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کلیدی کردار ہے. گورنر یاسین…

مشکل وقت قوم پر نہیں بلکہ تبدیلی سرکار پر آنے والا ہے : صادق عمرانی

تمبو: پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن میرمحمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ مشکل وقت قوم پر نہیں بلکہ تبدیلی سرکار پر آنے والا ہے متصادم پالیسیاں ہی مسلط کردہ حکمرانوں کو اپنے منطقی انجام سے دوچار کررہی ہیں نوشتہ دیوار پڑھ لینے…

محب وطن سیاستدانوں پر غداری کے مقدمے آئین کی خلاف ورزی ہے :حافظ حسین احمد

کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیر اعظم اور چالیس محب وطن سیاستدانوں کو غدار قرار دینے والے دراصل ستر سالوں سے ”آئین پاکستان“ کو توڑنے اور اپنے ”حلف“ سے غداری…

پاک ایران سرحد سے ایرانی حکام نے 299 پاکستانی باشندے تفتان انتظامیہ کے حوا لے کر دئیے

دالبندین: پاک ایران سرحد سے ایرانی حکام نے 299 پاکستانی باشندے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔لیویز ذرائع کے مطابق ایران میں غیر قانونی طریقے سے جانے والے 299 پاکستانی باشندوں کو سرحدی فورسز کے حوالے کردیا محکمہ صحت کے اہلکاروں نے کرونا…

سلیکٹڈ حکومت کو اب جانا ہی ہوگا،سینیٹر سردار محمد یعقوب خان ناصر

لورالائی:  مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سینٹ کے سیٹنڈنگ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کے چیئرمین سینیٹر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ مجھ سمیت میر ے قائد نواز شریف مریم نواز شریف اور دیگر لیگی رہنماوں پر بغاوت کے مقدمات بنانے…

سندھ بلوچستان کے جزائر کو وفاق کے زِیر انتظام لانا ناقابل قبول ہے، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری

کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ مذکورہ جزائر بلوچستان اور سندھ کی ملکیت ہے بلوچستان اور سندھ کے عوام صدارتی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہےں یہ فیصلہ بلوچستان اور سندھ کے رقبے پر قبضے کی…

افغانستان، گورنر کے قافلے پر حملہ،8ہلاک،ملابرادر سے زلمے خلیل کی ملاقات

کابل :   جس میں گورنر محفوظ رہے تاہم ان کے محافظوں سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے ۔ 38دیگر زخمی ہوگئے ۔ پیر کی صبح مہترلام شہر میں گورنر قافلے کے ساتھ گیسٹ ہائوس سے دفتر جارہے تھے کہ خودکش بمبار نے بارود سے بھری کار قافلے سے ٹکرادی،گورنر بکتر بند…

سنگاپور حکومت کا کورونا کے دنوں میں بچے پیدا کرنے پر بونس کا اعلان

جزیرہ نما جنوبی ایشیائی ملک سنگاپور کی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کے دنوں میں بچے پیدا کرنے والے والدین کے لیے خطیر بونس کا اعلان کردیا۔ کم آبادی اور زیادہ آمدنی والے ممالک میں شمار ہونے والے ایک ہی شہر پر مشتمل ملک میں پہلے ہی بچوں کی…