Daily Archives

October 23, 2020

ایف اے ٹی ایف کو پاکستان کے لیے گنجائش نکالنی چاہیے: شاہ محمود قریشی

منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد کے روک تھام کا عالمی ادارہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس آج پاکستان کو زیرِ نگرانی ممالک کی گرے لسٹ میں رکھنے کے بارے میں فیصلہ سنانے والا ہے اور پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایف اے…

کراچی واقعہ بڑوں کی لڑائی ہے جس میں عمران خان کہیں نہیں، مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ کراچی واقعہ کے بعد عمران خان کہاں ہیں؟ ثابت ہو گیا یہ بڑوں کی لڑائی ہے، کیپٹن صفدر کا وارنٹ تھا، پھر خاتون کے کمرے کا تالہ کیوں توڑا گیا ؟ جمہوریت میں حکومت اور عدلیہ کو نوٹس لینا چاہیے، کسی اور سے اپیل بھی نہیں کرنی…

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی ہے۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اس قرض سے عمل میں آنے والے پروگرام کے تحت وفاق اور پنجاب میں پبلک فنانس منیجمنٹ سسٹم کو مضبوط کیا…

نواز شریف 15 جنوری تک پاکستان کی جیل میں ہوں گے، شبلی فراز

وفاقی وزیراطلاعات شبلی فرازکا کہنا ہے کہ نواز شریف 15 جنوری تک پاکستان کی جیل میں ہوں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ میڈیا چینلز پر کراچی میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج…

پاکستان گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں، فیصلہ آج متوقع

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی  جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے یا نکالنے کے متعلق حتمی فیصلہ آج متوقع ہے۔ انسداد منی لانڈرنگ کے عالمی ادارے ایف اے ٹی ایف کے تین روزہ اجلاس کا آغاز 21 اکتوبر سے ہوا تھا اور آج اس کا آخری…

ملک میں قانون توڑنے والوں کے خلاف کھڑے ہیں : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں قانون توڑنے والوں کے خلاف کھڑے ہیں، ملک کو جب بھی ضرورت پڑی وکلا آگے آئے، پیپلزپارٹی نے ملک کو آئین دیا، وفاقی حکومت جزائر سے متعلق آرڈیننس فوری واپس لے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس غیر قانونی اور کالعدم قرار دیدیا گیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دیدیا گیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطاء بندیال نے تحریر کیا۔ فیصلہ 224 صفحات پر مشتمل…

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے دائر نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے نیب کی دائر کردہ درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں بنچ 27 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔ شہباز شریف کا نام لاہور ہائیکورٹ…

ملک میں کورونا کے 736 نئے کیسز رپورٹ، مزید 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 9 ہزار 855 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 13 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں…

قومی اسمبلی: پیپلزپارٹی کا ایوان سے واک آؤٹ، اجلاس پیر تک ملتوی

سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔ اسد قیصر نے اجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک ملتوی کر دیا۔ اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا جس طرح…