Daily Archives

October 9, 2020

بھارت اپنی دفاعی صلاحتیوں پر نظر ڈالے جو بالاکوٹ میں بے نقاب ہوئیں:دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی سرکاری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی دفاعی صلاحتیوں پر نظر ڈالے جو بالاکوٹ میں بے نقاب ہوئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی اعلیٰ سول اور عسکری قیادت کے پاکستان دشمنی میں بیانات علاقائی امن کیلئے خطرہ…

ملک سے ٹڈی دل کا خاتمہ کردیا گیا، این ایل سی سی

کوآرڈینیٹر این ایل سی سی لیفٹننٹ جنرل معظم اعجاز کا کہنا ہے کہ ملک سے ٹڈی دل کا خاتمہ کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر (این ایل سی سی) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کوآرڈینیٹر لیفٹننٹ جنرل معظم اعجاز کا کہنا تھا کہ ٹڈی…

شادی ہالز میں تقریبات 2 گھنٹے کرنے کا فیصلہ، 300 سے زائد مہمانوں پر پابندی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ شادی ہالز میں تقریبات کا دورانیہ صرف 2 گھنٹے ہوگا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  (این سی او سی) نے شادی ہالز کےلیے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں، جن کے تحت شادی ہالز…

نواز شریف سمیت لیگی رہنماؤں کیخلاف غداری کا مقدمہ، تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

سابق وزیراعظم نوازشریف سمیت لیگی رہنماؤں کیخلاف غداری مقدمے کی تفتیش کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے جس نے کام کا آغاز کر دیا ہے، ملزمان کی گرفتاری کیلئے سی سی پی او لاہور لائحہ عمل طے کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز…

دہشت گرد ممالک کی فہرست میں بھارت پہلے نمبر پر آگیا

امریکی جریدے کے مطابق دہشت گرد ممالک کی فہرست میں بھارت پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی پرامن موقف کی تائید اور بھارت کا منافقانہ چہرہ بے نقاب ہوا ہے، بھارت نے فلموں کے ذریعے…

وزیراعظم اور فیس بک کی سی او او کی ملاقات، آن لائن بڑھتی نفرت پر اظہار تشویش

وزیراعظم نے فیس بک کی چیف آپریٹنگ آفیسر شیرل سینڈبرگ سے ورچوئل ملاقات میں بڑھتی ہوئی آن لائن نفرت اور انتہا پسندی پر تشویش کا اظہار کیا، دونوں نے فیس بک کی رابطے کی سرمایہ کاری اور تحقیقی گرانٹ پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری…

شہباز شریف کی اہلیہ، 2 بیٹوں سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

وفاقی کابینہ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی اہلیہ، 2 بیٹوں سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سمری کی سرکلویشن کے ذریعے منظوری دی، نیب نے وزارت داخلہ سے 10 افراد کے نام ای سی…

پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان

انتظامیہ نے پی آئی اے کی ملکیت تاریخی روز ویلٹ ہوٹل بند کرنے کا اعلان کردیا۔ نیو یارک میں واقع پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا پیغام ہوٹل کی ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ہوٹل کے آپریشنز 31 اکتوبر سے مستقل…

بھارت کالعدم تنظیموں کوسرحد پار دہشت گردی کیلئے استعمال کررہا ہے، پاکستان

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں واضح کیا ہے کہ بھارت، تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) اور جماعت الاحرار جیسی کالعدم تنظیموں کو پاکستان کے عسکری اور سول اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے سرحد پار دہشت گردی کی طرف دھکیل رہا ہے۔ اقوام متحدہ میں…