Daily Archives

October 9, 2020

آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد اورافغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ کی ملاقات

 آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اورافغانستان میں امریکی فوج کےسربراہ جنرل آسٹن نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی…

چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب کا مبینہ ریپ کے بعد قتل

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ڈھائی سالہ بچی زینب کی لاش ملی ہے جسے مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا۔ علاقہ مکینوں اور چارسدہ پولیس کا کہنا تھا کہ بچی منگل کی شام گھر کے باہر دیگر بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے شیخ کلے…

وزیر اعظم سمیت کسی کو صوابدیدی اختیار نہیں کہ وہ کسی کو پلاٹ الاٹ کرے، جسٹس فائز

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم سمیت کسی کو صوابدیدی اختیار سے کسی کو پلاٹ الاٹ کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔ ہاؤسنگ سوسائٹی کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے میں شامل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اضافی نوٹ لکھا اور کہا کہ…

نواز شریف کا نام امیگریشن ریکارڈ میں مفرور اشتہاری کے طور پر شامل کیا جائے، نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو خط لکھ کر کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے اشتہاری ہونے کا ریکارڈ امیگریشن سسٹم میں درج کیا جائے۔ نیب راولپنڈی کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو خط لکھا گیا ہے۔ اس…

بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں 8 سالہ بچے کی ریپ کے بعد درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد

صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ایک 8 سالہ بچے کی درخت سے لٹکی لاش ملی جسے مبینہ طور پر ریپ کے بعد قتل کیا گیا تھا۔ قلعہ عبداللہ کے اسسٹنٹ کمشنر جہانزیب شیخ کے مطابق 2 روز قبل نامعلوم افراد نے ضلع کے نواحی علاقے کالی داویان میں 8…

صدر ٹرمپ کیوں چاہتے ہیں کہ سوڈان اسرائیل کو تسلیم کر لے؟

ایک ایسے وقت میں جب سوڈان کی معیشت تنزلی کا شکار ہے، افراط زر بڑھ رہا ہے اور ملک بھر میں عذائی بحران کے بادل منڈلا رہے ہیں ٹرمپ انتظامیہ اور اسرائیلی حکومت کو یہاں (سوڈان) ایک موقع نظر آ رہا ہے۔ سوڈان میں 18 ماہ قبل طویل مدت تک…

آذر بائیجان اور آرمینیا کی لڑائی علاقائی جنگ میں تبدیل ہوسکتی ہے، ایران

ایران نے خبردار کیا ہے کہ آذر بائیجان اور آرمینیا کی لڑائی علاقائی جنگ میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  نگورنو قرہ باخ  پر داغے گئے گولوں میں سے بعض کے…

عمرہ ادا کرنے والے 24 ہزارزائرین میں کورونا کا ایک بھی کیس نہیں آیا

مکہ معظمہ: عمرہ ادائیگی کی بحالی کو چار روز گزرنے کے بعد  کورونا وائرس کے ایک بھی کیس کی تصدیق نہیں ہوئی۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز حرمین شریفین کی خصوصی منتظمہ کونسل کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عمرہ ادائیگی کی…

بھارتی چینلز پر پیسے دے کر ریٹنگ بڑھانے کا الزام

بھارت میں معروف ٹی وی چینلز پر ناظرین کو پیسے دے کر ٹی وی چینلز کی ریٹنگ بڑھانے کا الزام سامنے آیا ہے، پولیس نے چینلز کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہے۔ مودی حکومت کے حامی ٹی وی چینل ری پبلک ٹی وی سمیت 3 چینلز کے خلاف ٹیلی ویژن ریٹنگ پوائنٹ…

بھارت، داعش کے گٹھ جوڑ سے عالمی سطح پر دہشت گردی کی کارروائیوں کا انکشاف

دنیا بھر میں دہشت گردی، خصوصاً دہشت گردی تنظیم داعش کی کاروائیوں، کے سلسلے میں اہم انکشاف ہوا ہے اور بھارت کے داعش سے ایشیا سمیت دنیا بھر کے ممالک میں روابط اور حملوں میں ملوث ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ امریکی ادارے فارن پالیسی نے  انکشاف…