اہم خبریںپاکستان

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اُن کے عہدے کی مدت میں ابھی چار ماہ باقی تھے۔

شیخ انصر عزیز نے 15 فروری 2016 کو میئر اسلام آباد منتخب ہوئے تھے اور انہوں نے 4 مارچ 2016ء کو اپنے عہدے کا حلف لیا تھا۔

ان کا تعلق اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ( ن ) سے رہا ہے، اور انہوں نے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدوار کو شکست دی تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button