حکمرانوں کے ذہنوں سے گوجرانوالہ کا جلسہ نہیں نکل رہا: مریم اورنگزیب

0 36

لاہور:   مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ذہنوں سے گوجرانوالہ کا جلسہ نہیں نکل رہا، ہر حکومتی اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے جلسے کا ہی ذکر ہوتا ہے۔

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت کے اجلاسوں میں اپوزیشن جماعتوں کا گوجرانولہ کا جلسہ ایجنڈے ہوتا ہے، حکومت ذہنی طور پر گوجرانولہ کے جلسے کا شکار ہوچکی ہے، حکومت کینٹرز لگا کر کوشش کر رہی ہے جلسہ نہ ہونے دیا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.