کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ : محکمہ موسمیات
کوئٹہ: کوئٹہ و گردنواں میں سردی کی شدت میں اضافہ ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: بلوچستان کے جنوبی اور مغربی علاقے گرم اور خشک رہنے کا امکان۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: خضدار میں موجودہ درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر میں درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: سبی میں موجودہ درجہ حرارت22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
: نوکنڈی میں موجودہ حرارت16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 24 فیصد گوادر میں 16 فیصد سبی میں 37 نوکنڈی میں ہوا میں نمی کا تناسب13 فیصد ریکارڈ