Daily Archives

October 4, 2020

پی ڈی ایم کی طے کردہ حکمت عملی سلیکٹیڈ کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے: حافظ حسین احمد

کوئٹہ   جمعیت علماءاسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کی قیادت نے اتحاد کی اسٹیرنگ پرمولانا فضل الرحمن کو بٹھا کر تحریک کے حوالے سے اپنی سنجیدگی اور صحیح سمت کا…

تفتان :ایران نے 300 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر کے پاکستان کے حوالے کردیا

کوئٹہ  پاکستان کے سرحدی شہر تفتان میں ایرانی حکام نے مزید 300 پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے راہداری گیٹ کے مقام پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کردیا۔غیر قانونی طریقے سے ایران جانے والے 300 پاکستانی باشندوں کو…

مریم نواز شریف 10اکتوبر کو تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ رہی ہیں

کوئٹہ   پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف 10اکتوبر کو تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ رہی ہیں، مریم نواز شریف 11اکتوبر کو کوئٹہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسہ عام میں شرکت کریگی اور کوئٹہ میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف…

گیارہ اکتوبر کو کوئٹہ میں مسترد شدہ جماعتوں کا فلاپ شو ہونے جارہا ہے ، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ   بلوچستان حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ 11اکتوبر کو کوئٹہ میں مسترد شدھ جماعتوں کا فلاپ شو ہونے جارہا ہے حکومت جمہوری اور آئینی حقوق پر یقین رکھتے ہوئے جلسے میں کوئی خلل نہیں ڈالے گی البتہ اگر امن و امان کی…