اہم خبریںبلوچستانپاکستان

مریم نواز شریف 10اکتوبر کو تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ رہی ہیں

کوئٹہ   پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف 10اکتوبر کو تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ رہی ہیں، مریم نواز شریف 11اکتوبر کو کوئٹہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسہ عام میں شرکت کریگی اور کوئٹہ میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے دیرینہ ساتھی سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ (ن)کے رہنماں اور کارکنوں سے ملاقاتیں اور پارٹی اجلاس کی صدارت کریگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button