فرنچ اوپن: طویل میچ کا ڈرامائی اختتام، کھلاڑی کو پٹھوں کا کھچاؤ، وہیل چیئر پر باہر لیجایا گیا
فرنچ اوپن میں سوا تین گھنٹے کے طویل میچ کا ڈرامائی اختتام ہوا۔ پٹھوں کے کھچاؤ کی وجہ سے ڈچ کھلاڑی کو وہیل چیئر پر کورٹ سے باہر جانے اور میچ پوائنٹ ملنے پر اطالوی حریف نے شدید تنقید کر ڈالی۔ تفصیل کے مطابق پیرس کے ٹینس کورٹس پر گرینڈ سلیم کے…
