اہم خبریںپاکستان

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے اظہار خیال کریں گے: ذرائع

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے اظہار خیال کریں، وزیر اعظم توانائی شعبہ سے متعلق امور پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم توانائی کے شعبہ میں جاری اصلاحات سے متعلق آگاہ کریں گے، عمران خان سبسڈی میں شفافیت اور منصفانہ نظام پر بھی بات کریں گے، وزیر اعظم گیس کی طلب کو پورا کرنے سے متعلق حکومتی انتظامات سے آگاہ کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button