شہباز شریف کی بیٹی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز
احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز کردیا۔
منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف فیملی کے لیے ایک اور بری خبر آئی ہے، احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کے خلاف اشتہاری قرار…
