موسم سرما میں کووڈ: ہمیں کتنا فکر مند ہونا چاہیئے؟
ایسا لگ رہا ہے کہ اس بار سردیوں کا موسم مشکل ہو گا۔ پورے برطانیہ میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، ہماری روزمرہ گرمیوں پر پابندیاں پہلے سے سخت کی جارہی ہیں، خدشہ ہے کہ ہسپتال اپنی صلاحیت سے زیادہ بھرنا شروع ہو گیے ہیں اور…
