بلوچستان میں مجموعی شرح تعلیم 40فیصد :مردوں کی 54جبکہ خواتین کی شرح 24فیصد ہے
کوئٹہ: بلوچستان میں مجموعی شرح تعلیم 40فیصد جس میں مردوں کی شرح54جبکہ خواتین کی شرح 24فیصد ہے ۔پاکستان سوشل اینڈ لیونگ سٹینڈرز میژرمنٹ (پی ایس ایل ایم)کے 2018-19کے سروے کے مطابق بلوچستان میں مجموعی شرح تعلیم صرف 40فیصد ہے جو ملک میں سب سے…
