Daily Archives

October 31, 2020

کورونا کی دوسری لہر: وائرس سے مزید 11 افراد جاں بحق، 807 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 806 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 32 ہزار 993 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا، جس میں چیئر پرسن سارہ احمد نے بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا سابق حکومت کی نا…

این سی او سی کا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے شہریوں سے مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:   این سی او سی نے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے شہریوں سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا شہری جہاں ایس او پیز کی خلاف ورزی دیکھیں فوری آگاہ کریں، ماسک نہ پہننے، سماجی…

مخص انتقام کیلئے ایاز صادق کے خلاف ہرزہ سرائی ہو رہی ہے: رانا ثناء اللہ

لاہور:   لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مخص انتقام کیلئے ایاز صادق کے خلاف ہرزہ سرائی ہو رہی ہے، ایاز صادق کے الفاظ درست نہیں تھے تو اس وقت سپیکر کہاں تھے ؟ حکومت صرف اپوزیشن کے بیانات بھارتی بیانیے سے جوڑنے میں لگی ہے۔ پاکستان…

پی ڈی ایم کا جلسہ پشاور میں ضرور ہوگا، جلسے کو روکا نہیں جاسکتا: غفور حیدری

پشاور/کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کا جلسہ پشاور میں ضرور ہوگا، جلسے کو روکا نہیں جاسکتا،پشاور دھماکے کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کا…

قلات : آٹھ سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے ملزمان محلے دار نکلے

کوئٹہ: انسپکٹرجنرل پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے کہاہے کہ قلات پولیس نے 8 سالہ لڑکے کی عصمت دری اور قتل میں ملوث 3 ملزمان کوگرفتار کرلیا ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ…

کوئٹہ: آج نانبائیاں کا ہڑتال دس روز داخل ہوگیا مگر ہمارا مسلہ حل نہیں ہوا ۔نعیم خلجی

کوئٹہ: چیئرمین نانبائیاں نعیم خلجی صدر مرکزی انجمن تاجران رحیم کاکڑ و دیگر کا ہنگامی پریس کانفرنس کوئٹہ: آج نانبائیاں کا ہڑتال دس روز داخل ہوگیا مگر ہمارا مسلہ حل نہیں ہوا ۔نعیم خلجی کوئٹہ: ہم اج سے احتجاج اور وزیر اعلی ہاوس کے سامنے…

کوئٹہ:نان بائیان دو دھڑوں میان تقسیم

کوئٹہ:نان بائیان دو دھڑوں میان تقسیم کوئٹہ:ایک دھڑے نے تندور کھولنے کا اعلان کیا تو دوسرا ہڑتال جاری رکھنے پر بضد کوئٹہ: شہر میں نان بائیوں کی ہڑتال آج دسویں روز میں داخل کوئٹہ:اکثر مقامات پر گلی محلوں میں تندور کھلنا شروع کوئٹہ:نان…

کوئٹہ میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا

صوبائی دارلحکومت میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے ۔ گیس کی لوڈشیڈنگ اور پریشر میں کمی سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں ، سردی کا موسم شروع ہوچکا ہے اور لوگ سردی سے ٹھٹر رہے ہیں ، دوسری طرف امور خانہ داری میں بھی لوگوں کو مشکلات کا سامنا…

سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کو دوبارہ (ن) لیگ بلوچستان کا صدر بنانے کا فیصلہ

مریم نواز کا سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کو دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا صدر بنانے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کو کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں فعال جماعت بنانے کے لیے صوبائی صدر سمیت صوبائی کابینہ میں متحرک اور پرانے نظریاتی کارکنوں کو شامل…