
کوئٹہ:نان بائیان دو دھڑوں میان تقسیم
کوئٹہ:ایک دھڑے نے تندور کھولنے کا اعلان کیا تو دوسرا ہڑتال جاری رکھنے پر بضد
کوئٹہ: شہر میں نان بائیوں کی ہڑتال آج دسویں روز میں داخل
کوئٹہ:اکثر مقامات پر گلی محلوں میں تندور کھلنا شروع
کوئٹہ:نان بائیان کے دونوں دھڑے آمنے سامنے
کوئٹہ: آٹھ دنوں سے شہر کے تندور بندہونے سے شہری روٹی کے حصول کے لئے پریشان
کوئٹہ: نانبائیان کا 320 گرام روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر کا مطالبہ




