تعلیم حاصل کرنیوالے طلباء پر حملہ کرنیوالوں کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں: شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے پشاور مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا تعلیم و تدریس حاصل کرنے والے طلباء پر حملہ کرنے والوں کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں۔
سینٹر و شبلی فراز کا کہنا تھا ملک کو عدم استحکام سے…
