ٹرمپ کی دوبارہ جیت کا سوچ کر پیٹ خراب ہو جاتا ہے : ہیلری

0 28

واشنگٹن  : نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یہ سوچ کر ان کا پیٹ خراب ہو جاتا ہے کہ ٹرمپ کی جیت سے مزید چار سال امریکی ریاستی ادارے برباد اور امریکا کا عالمی غلبہ کمزور ہو جائیگا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال میں منتخب نمائندے اور ان کے نامزد حکام ان کا مکمل ساتھ دیں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.