Daily Archives

October 26, 2020

گستاخانہ خاکوں کا معاملہ: مسلمانوں کی دل آزاری، فرانسیسی سفیر دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد:   پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر فرانسیسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کسی صورت برداشت نہیں، ناموس رسالت ؐ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے…

بلوچستان کی پسماندگی کی ذمہ دار جماعتیں پی ڈی ایم کے اسٹیج پر بیٹھی تھیں، لیاقت شاہوانی

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بارے میں جذباتی تقاریر ہم سنتے رہتے ہیں لیکن اچھا ہوتا کہ بلوچستان میں اپنے کرائے گئے ترقیاتی کاموں کا ذکر کر کے عوام کے سامنے اپنا مؤقف رکھتے تو لوگ اسے سنجیدگی سے لیتے۔ پریس…

پنجگور میں مہنگائی عروج پر پہنچ چکا ہے غریب عوام کی قوت خرید جواب دے گیا

پنجگور:  پنجگور میں مہنگائی عروج پر پہنچ چکا ہے غریب عوام کی قوت خرید جواب دے گیا ٹماٹر فی کلو 150سے 180 تک پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق پنجگور میں مہنگاہی سے غریب طبقے اور کم آمدنی والے لوگ شدید مشکلات سے دوچار ہیں آٹے چینی چاول خوردنی تیل…

کوئٹہ و گردنواح میں سردی کی شدت میں اضافہ : محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ و گردنواں میں  سردی کی شدت میں اضافہ ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہنے کا امکان۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات…

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کی او-پی-ڈیز مکمل طور پر بند کردی

کوئٹہ: بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے شبعہ معدہ، جگر اور آنت کے پروفیسر پر صوبائی وزیر کے مسلح اہلکاروں کے حملے کا معاملہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کی او-پی-ڈیز مکمل طور پر بند کردی واقعے میں ملوث…

جنوبی پنجاب کے باؤلرز ناردرن بلے بازوں پر حاوی

کراچی ،لاہور:   قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ گزشتہ روز کراچی میں شروع ہوگیا۔این بی پی سپورٹس کمپلیکس میں ایونٹ کے پہلے میچ میں جنوبی پنجاب کے باؤلرز ناردرن ایریا ز کے بلے بازوں پر حاوی ہوگئے ۔چار روزہ میچ کے پہلے دن بلوچستان نے…

آسٹراوا ٹینس اوپن، بیلاروس کی وکٹوریہ اور سیبالینکا فائنل میں پہنچ گئیں

آسٹراوا ٹینس اوپن فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا، دونوں بیلاروس کی کھلاڑیوں وکٹوریہ آزارینکا اور سیبالینکا نے فائنل میں جگہ بنا لی۔ جمہوریہ چیک کے ٹینس کورٹ پر ویمن کھلاڑی اِن ایکشن، آسٹراوا اوپن سیمی فائنل میں وکٹوریہ آزارینکا اور یونان…

فاسٹ باؤلرتابش خان عمدہ باؤلنگ کے بعد اپنے والد کو یاد کر کے آبدیدہ

کراچی:  پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ والد انہیں قومی ٹیم میں کھیلتا ہوادیکھنا چاہتے تھے تاہم ان کی زندگی میں ایسا نہ ہو سکا ۔ وسطی پنجاب کیخلاف میچ سے قبل تھوڑا پ سیٹ اور دباؤ کاشکار تھا کیونکہ والد کے انتقال کے بعد یہ میرا پہلا میچ…

بھارتی قبضے کے 73سال، دنیا بھر میں کشمیریوں کا کل یوم سیاہ : آزادی کی صبح جلد طلوع ہوگی : علی گیلانی

سری نگر :  بھارتی قبضے کے 73سال ہونے پر کنٹرول لائن کے آر پار اور دنیابھر میں مقیم کشمیری کل یوم سیاہ منائیں گے ۔حریت لیڈرسید علی گیلانی نے کہاآزادی کی صبح جلد طلوع ہوگی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارت نے 27اکتوبر1947ء کو تقسیم بر صغیر کے…

جنگ میں پہل نہ کرنے کی پالیسی پر نظر ثانی کر رہے ہیں ،جہاں سے خطرہ ہو گا حملہ کر دینگے: بھارت

ئی دہلی: چین کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارت جانب سے گیدڑ بھبکیاں جاری ہیں بھارت نے دوبارہ خطے کا امن تباہ کرنے کیلئے دھمکیاں دینا شروع کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول نے ’نیا انڈیا‘ کے…