Daily Archives

October 26, 2020

مودی چھپا نہیں سکتے ، چین بھارتی علاقہ چھین چکا: راہول گاندھی

نئی دہلی  :   چین نے لداخ میں بھارت سے اس کا کافی علاقہ چین لیا ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی حکومت بلند بانگ دعوؤں کے باوجود بھارتی سرزمین کی حفاظت میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ۔ راہول گاندھی نے بی جے پی کے…

امریکی وزرائے خارجہ و دفاع آج اہم مذاکرات کیلئے بھارت پہنچیں گے

نئی دہلی  :   بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدارتی الیکشن سے صرف ایک ہفتہ قبل دونوں امریکی وزرا کی بھارت آمد اہمیت رکھتی ہے ، بالخصوص اس لیے بھی کہ چین کے ساتھ جھڑپوں کے حوالے سے بھارتی حکومت پر الزام لگایاجا رہا ہے کہ وہ ملکی سرزمین…

وائٹ ہاؤس میں ہیلووین تقریب کا انعقاد، صدر ٹرمپ کی میلانیا کے ہمراہ شرکت

واشنگٹن:   وائٹ ہاؤس میں ہیلووین کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں صدر ٹرمپ نے اہلیہ سمیت شرکت کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ تقریب کے مہمان ِ خصوصی تھے۔ تقریب میں بچے کدوؤں سے سجے اسٹیج کے قریب سے گذرتے ہوئے صدر…

امریکا میں صدارتی انتخابات قریب تر، صدر ٹرمپ کو دھاندلی کے خدشات ستانے لگے

واشنگٹن:   امریکا میں صدارتی انتخابات قریب آنے پر صدر ٹرمپ کو دھاندلی کے خدشات ستانے لگے۔ کہتے ہیں ان کے پارٹی کے رضاکار دھاندلی پر نظر رکھیں گے۔ امریکا بھر میں ہونے والے سرویز میں ڈیمو کریٹس کو برتری حاصل ہے۔ وائٹ ہاؤس کا اگلا مکین کون…