Daily Archives

October 7, 2020

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری، پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے افسران کا بیان جمع

اسلام آباد:   سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری میں اہم پیشرفت، پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے افسران نے بیان اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ العزیزیہ اور ایون فیلڈریفرنسز میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز…

کورونا مزید 12 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 16 ہزار 351 شہری متاثر

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 535 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 16 ہزار 351 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

ایڈمرل امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا

اسلام آباد:   ایڈمرل امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا، سبکدوش ہونے والے نیول چیف ظفر محمود عباسی کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ پی این ایس ظفر اسلام آباد میں تبدیلی کمانڈ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ امجد نیازی نے…

کراچی میں مدد کیلئے بلانے والے شہری ہی مبینہ پولیس مقابلے کا نشانہ بن گئے

ڈاکوؤں اور چوروں کے سامنے بے بس کراچی پولیس بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی۔ مہران ٹاؤن کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران مزدور جان سے گیا۔ محنت مزدوری کر کے گھر واپس جانے والے مزدوروں نے ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹنے کے بعد پولیس کو مدد کیلئے ون…

بلوچستان میں كورونا وائرس كے مزید 21 كیسز سامنے آگئے

بلوچستان میں كورونا وائرس كے مزید 21 نئے كیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محكمہ صحت بلوچستان کی جاری کردہ رپورٹ كے مطابق گزشتہ روز صوبے میں  911 افراد كے كورونا وائرس ٹیسٹ کیے گئے۔ نتیجے میں 6 اضلاع سے 21 نئے كیسز سامنے آئے۔ صوبے میں اب تک وائرس سے…

بلوچستان میں شاہراہیں زندگیاں نگل رہی ہیں

یہ انتہائی تکلیف دہ بات ہے کہ آپ کو مدد کی ضرورت ہو اور کوئی نہ رکے۔   جب میرے ساتھ کوئٹہ کراچی شاہراہ پرحادثہ ہوا اور میں نےمدد کےلیے سڑک پر کھڑے ہوکر لوگوں کو رکنےکا اشارہ کیا تو میں بہت دیر تک کھڑا رہا لیکن سڑک پر گاڑیاں جاتی رہیں، کسی…

کوئٹہ پولیس کی نان کسٹم پیڈ و جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی

کوئٹہ پولیس کی نان کسٹم پیڈ و جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کوئٹہ: کارروائی کے دوران 14 گاڑیاں قبضے میں لے لی گئی، ایس ایس پی آپریشن اظفر میسر کوئٹہ: نان کسٹم پیڈ اور جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی دو ہفتے تک جاری…

اطالوی سائیکل ریس، فرانسیسی رائیڈر آرناڈ نے چوتھا مرحلہ جیت لیا

اطالوی سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ فرانسیسی رائیڈر آرناڈ نے جیت لیا۔ خوبصورت قدرتی مناظر میں اطالوی سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ ہوا، ایک سو چالیس کلومیٹر کا مقررہ فاصلہ طے کرنے کے لیے دنیا بھر کے رائیڈر اِن ایکشن ہوئے۔ آگے نکلنے کے جنون میں…

میدان میں اترنے سے پہلے زیادہ دیر چپ نہیں بیٹھ سکتا، بابر اعظم

بابر اعظم 9 اکتوبر سے شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے میں سنٹرل پنجاب کی قیادت کریں گے۔ سنٹرل پنجاب کی ٹیم ایونٹ کے پانچ میچوں میں سے صرف ایک میں کامیابی کے ساتھ فی الحال پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن پر موجود ہے۔دورہ…