Daily Archives

October 7, 2020

بیس سالہ جنگ 20 دن میں ختم نہیں ہو سکتی: اشرف غنی

بین الاافغان مذاکرات میں تعطل کے بعد افغانستان کے  صدر اشرف غنی نے طالبان سے ’جرات کا مظاہرہ اور ملک میں جنگ بندی‘ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ قطر کے دو روزہ دورے کے اختتام پر دارالحکومت دوحہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر غنی نے…

ٹرمپ کا کانگریس سے امریکی ایئرلائنز کیلئے 25 ارب ڈالر کا بیل آوٹ پیکج دینے کا مطالبہ

واشنگٹن:  صدر ٹرمپ نے کانگریس سے امریکی ایئرلائنز کے لیے 25 بلین ڈالر کا بیل آوٹ پیکج دینے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ میں کہا کہ ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ فوری طور پر امریکی ایئر لائنز کے لیے 25 بلین ڈالر کی منظوری…

افغانستان،دھماکے ،14ہلاک،دوحہ میں اشرف غنی سے زلمے خلیل کی ملاقات

کابل :  ننگر ہار کے ضلع دور بابا میں سڑک کنارے نصب دھماکے سے 3اہلکار ہلاک ہوگئے ،ارزگان میں جھڑپوں میں 8پولیس اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ تین طالبان بھی مارے گئے ،لغمان میں صوبائی کونسل کے سربراہ عتیق اللہ عبدالرحیم زئی بم دھماکے میں شدید زخمی…

ٹرمپ کے بعد امریکی فوجی قیادت بھی کورونا کا شکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد کووِڈ 19 نے وائٹ ہاؤس کے عملے اور امریکی فوجی قیادت کو بھی اپنا شکار بنانا شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈ کے وائس کمانڈنٹ ایڈمرل چارلس رے بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں جس کے بعد یو…

کرغزستان: اپوزیشن کا سرکاری عمارات پر حملے کے بعد حکومت بنانے کا دعویٰ

کرغزستان کی اپوزیشن نے انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ کی دو جماعتوں کو دھاندلی سے جتوانے کا الزام عائد کیا اور نتائج منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کے دوران سرکاری عمارات پر قبضے کرکے ملک میں حکومت سنبھالنے کا دعویٰ کر دیا۔ خبر ایجنسی…