Daily Archives

October 1, 2020

آذری فورسز کی کارروائی، آرمینین فوج کو بھاری نقصان، 2300 فوجی ہلاک یا زخمی

باکو:   آذربائیجان کی فورسز کی کارروائی میں آرمینیا کا بھاری نقصان ہوگیا، چار روز میں آرمینیا کے 2300 سو فوجی ہلاک یا زخمی ہوچکےہیں، جبکہ 130 ٹینک، 200سے زائد میزائل سسٹم اور 25 فضائی دفاعی کو بھی تباہ کیا جاچکا ہے، سلامتی کونسل نے دونوں…

برطانوی وزیراعظم کے والد کو بغیر ماسک خریداری مہنگی پڑ گئی، 200 پاؤنڈ جرمانہ عائد

لندن:   برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے والد کو ماسک پہنے بغیر خریداری مہنگی پڑ گئی، پولیس نے دوسو پاؤنڈ کا جرمانہ کر دیا۔ وزیراعظم بورس جانسن کے والد سٹینلے جانسن نے مبینہ طور پر ایس او پیز کی خلاف ورزی کی، قوانین کی خلاف ورزی پر بورس…

کویت:نئے امیر شیخ نواف نے حلف اٹھا لیا،شیخ صباح کی تدفین

کویت سٹی  :   کویت کی نیوزایجنسی کے مطابق حلف برداری کی تقریب کے بعد نئے امیر نے اپنے مختصر خطاب میں مرحوم امیر صباح الاحمد الجابر الصباح کو خراج تحسین پیش کیا۔ بعد ازاں کویت کے مرحوم امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کو سپرد خاک کر دیا…

جوہری اور اسٹریٹجک صلاحیت مکمل طور پر محفوظ ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مضبوط کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کے تحت پاکستان کی جوہری اور اسٹریٹجک صلاحیت مکمل طور پر محفوظ ہے۔ ہم نیوز کے مطابق انہوں نے یہ بات سیٹلائٹ گراوَنڈ اسٹیشن اسپارکو اسلام آباد کے دورے کے موقع پرکہی۔…

شہباز شریف ناکردہ گناہوں کی سزا میں قید ہیں، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو لانے والے جواب دیں یہ سوغات کیوں قوم پر مسلط کی گئی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ملکی صورتحال دیکھ…