Daily Archives

October 8, 2020

غیر متحدہ اپوزیشن کی سازشیں موجودہ حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں: فیاض الحسن

لاہور:   فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ایک دفعہ پھر ٹھگوں نے عوام کو بے وقوف بنانے کے جتن کرنے شروع کر دیئے، مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ بنایا جانا انتہائی حیران کن ہے، رہی سہی غیر متحدہ اپوزیشن کی سازشیں موجودہ حکومت کا کچھ…

قدرتی آفت سے نمٹنے کیلئے عوام میں آگاہی بے حد ضروری ہے: عثمان بزدار

لاہور:  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نا گہانی اور قدرتی آفت سے نمٹنے کیلئے عوام میں آگاہی بے حد ضروری ہے، پیشگی اقدامات سے قدرتی آفات کے نقصانات کو کم کیا جا سکتا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قدرتی آفات سے آگاہی اور بچاؤ کے…

چارسدہ میں قتل کی گئی بچی سے زیادتی کی تصدیق، جسم پر تشدد کے نشانات موجود

پشاور:   ایک اور زینب درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی، چارسدہ میں قتل کی گئی بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی، تیز دھار آلے سے پیٹ چاک کیا گیا، جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں۔ ادھر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے چارسدہ میں کمسن بچی کیساتھ…

سندھ کے 2 جزائر سے متعلق صدارتی آرڈیننس چیلنج، نوٹسز جاری، جواب طلب

کراچی:  سندھ کے 2 جزائر سے متعلق صدارتی آرڈیننس چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے وفاقی و صوبائی حکومت سمیت دیگر کو 23 اکتوبر کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی نے…

کورونا مزید 9 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 16 ہزار 934 شہری متاثر

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 544 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 16 ہزار 934 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

نوسر باز جماعتیں چوری چھپانے کیلئے اکٹھی ہوئیں: اعظم سواتی

وفاقی وزیر، اعظم خان سواتی کا کہنا ہےکہ وزیرِ اعظم عمران خان کو قوم نے منتخب کیا ہے اور وہ ڈٹ کے کھڑے ہیں، یہ 11 نوسر باز جماعتیں ہیں جو اپنی چوری چھپانے کے لیے اکٹھی ہوئی ہیں۔ اعظم خان سواتی نے چمن میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری…

کوئٹہ میں 37 کھرب 8 ارب روپے سے زائد کی منشیات نذر آتش

کوئٹہ: تقریب میں وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹکس اعظم سواتی، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری شریک ،تقریب کے دوران 8.5 ٹن ہروئن، 7.9 چرس،12 ٹن افیون، 17.9 مارفین شامل ،59.3 ٹن لیٹر منشیات کی نوتلیں اور کیمیکل سمیت دیگر منشیات نظر آتش کی جا رہی ہے،رواں سال…

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مبینہ میچ فکسنگ کی تحقیقات شروع

فرانسیسی دفتر استغاثہ نے ٹینس کھیل کے بڑے ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں میچ فکسنگ کی باقاعدہ چھان بین شروع کر دی ہے۔ حکام کی جانب سے فرنچ اوپن کے جس میچ میں مبینہ میچ فکسنگ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں وہ ویمن ڈبلز کا تھا۔ اس میچ میں 30 ستمبر کو…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، تمام ٹیمیں 2 روز آرام کے بعد کل دوبارہ اِن ایکشن ہوں گی

لاہور:   نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں تمام چھ ٹیمیں دو روز آرام کے بعد کل سے راولپنڈی میں اِن ایکشن ہوں گی، دفاعی چیمپئن ناردرن کی ٹیم ناقابل شکست رہتے ہوئے سرفہرست ہے، بیٹنگ میں نوجوان عبداللہ شفیق ٹاپ پر جبکہ بولنگ میں شاہین آفریدی سب سے آگے…

آسٹریلین ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعزاز

برسبین ( اسپورٹس ڈیسک )   آسٹریلین ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ویمن ون ڈے میں 232 رنز سے ہرا کر تین ،صفر سے کلین سوئپ مکمل کرنے کے ساتھ مینز کرکٹ میں 21 لگاتار فتوحات کا ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا۔