نوازشریف کا اعتراض چند ججوں یا فوجی افسران پر نہیں اداروں پر ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کو افراد کے بجائے اداروں پر اعتراض ہے۔
اسد عمر نے کراچی میں بحری امور کے وزیر علی زیدی کے ہمراہ…
