ہم خود مختاری کی بات کرتے ہیں تو ہمیں غدار کہا جاتا ہے : محمود خان اچکزئی

0 31

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اپنی تقریر میں کہا کہ ہم یہاں لوگوں کو گالیاں دینے نہیں آئے ہمیں عوام کا اتحاد اور سپورٹ چاہیے، ہم خود مختاری کی بات کرتے ہیں تو ہمیں غدار کہا جاتا ہے، ہم اس مٹی کے خلاف نہیں یہ مٹی ہمیں عزیز ہے، ہم نے ہر جگہ وطن کی آزادی کے لیے لڑائیاں لڑیں، ہمارے بچوں نے اس میں قربانیاں دیں۔

محمود خان اچکزئی نے کہا کہ اگر میں کہوں کراچی دہشت گردوں کا شہر ہے تو یہ زیادتی ہوگی، اس شہر میں دہشت گرد اثر رکھتے ہیں، کراچی کو بڑی محنت سے بنایا گیا ہے ہمیں اس شہر کی حفاظت کرنی ہے،  ہم غدار نہیں ہیں ہماری تاریخ ہے کہ ہم نے خارجی تسلط قبول نہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.