جس درخت کے نیچے بیٹھنا اسی کو کاٹ کر کہنا ووٹ کو عزت دو، پرویز الہٰی

0 33

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ یہ کیسا ملک دشمن بیانیہ ہے، جس درخت کے نیچے بیٹھنا اسی کو کاٹ کر کہنا ووٹ کو عزت دو۔ پرویز الہٰی نے سابق وزیرِاعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ سے ملاقات کے موقع پر پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ نواز شریف جمہوریت جمہوریت کرتے ہیں، عوام کو تنہا چھوڑ کر بھاگ جانا نواز شریف کا وتیرہ ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.