Daily Archives

October 5, 2020

نیشنل ٹی 20: سدرن کو چوتھی شکست، سندھ بھی ناکامی کا شکار

لاہور:   ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے سدرن پنجاب کو 16 رنز سے شکست دے دی۔ دوسرے میچ میں ناردرن نے سندھ کو 13 رنز سے ہرا دیا۔ بلوچستان کے 231 رنز کے تعاقب میں سدرن پنجاب کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر…

آرمینی فوج کا آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر پر حملہ

باکو :  آذربائیجان اور آرمینی فوج میں نگورنو کاراباخ کے معاملے پر جھڑپیں 8ویں روز بھی جاری ہیں،آرمینیا نے کشیدگی کو بڑھاتے ہوئے آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر گانجا پر حملہ کردیا،جس سے ایک شخص ہلاک اور 4زخمی ہوگئے ۔اب تک جھڑپوں میں 250سے…

عمرہ شروع:احتیاطی تدابیرکیساتھ خانہ کعبہ کا طواف

مکہ مکرمہ :  سات ماہ کے تعطل کے بعد عمرے کی محدود اجازت دے دی گئی ہے ۔ کئی ماہ کی پابندی کے بعد اتوار چار اکتوبر کو ہزاروں زائرین مسجد الحرام میں داخل ہوئے اور گروپوں کی شکل میں ماسک پہن کر اور سماجی فا صلہ رکھتے ہوئے خانہ کعبہ کا طواف کیا۔…

بیت المقدس کی حفاظت ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے :ترک صدر

انقرہ :   بین الاقوامی صلاح الدین ایوبی کانفرنس کے حوالے سے ہدیٰ پارٹی کے چیئرمین اسحاق ساعلام کو بھیجے گئے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہم بیت المقدس کے دوسرے فاتح صلاح الدین ایوبی اور ان کے دلیر فوجیوں کو رحمت و مغفرت کے ساتھ یاد کر رہے…

آذربائیجان، آرمینیا تنازع: بھاری توپ خانے کا استعمال

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ناگورنو قرہباخ کے متنازع خطے پر جاری لڑائی کا دائرہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھتا جا رہا ہے اور پیر کے روز دونوں ممالک کی جانب سے بڑے شہری علاقوں پر ہونے والی شیلنگ کے بعد عام شہریوں کے تحفظ کے حوالے سے…

نوبیل انعام برائےطب 3 امریکی شخصیات کے نام

نوبیل انعام برائے طب2020ء  3 امریکی شخصیات کو مشترکہ طور پر دیدیا گیا۔ اس سال کا نوبیل انعام برائے طب الٹر، ہیوگٹن اور رائس کو دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سال نوبیل انعام برائے طب ان تنیوں امریکی شخصیات کو ہیپاٹائٹس سی وائرس کی دریافت پر دیا…

کورونا کے علاج کے دوران ٹرمپ حامیوں سے ملنے ہسپتال سے باہر آگئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میڈیکل برادری کے پروٹوکول توڑنے اور ہسپتال کے باہر اپنے حامیوں سے ملاقات کرنے پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔ خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتہائی موذی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ واشنگٹن کے…