
کوئٹہ: اپوزیشن نے جب سے کوئٹہ میں جلسے کا اعلان کیا تو کچھ سوال پیدا ہوئے۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: اپوزیشن کے تین بڑے جماعتوں نے اپنے حلقوں میں جلسے کرنے کی بجائے بلوچستان کو کیو چنا۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: پی پی اور ن لیگ کی دور میں بلوچستان کی طرف توجہ نہیں دی گئی ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: ن لیگ اور پی پی نے بہوچستاج کے کارکنوں کی طرف کبھی توجہ نہیں دی گئی۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: ن لیگ اور پی پی نے آج تک بلوچستان کے کارکنوں پر توجہ نہیں دی تو جلسے کیلئے کوئٹہ کو کیو چنا گیا۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: بڑی جماعتوں نے سندھ اور پنجاب میں مایوسی کی بعد بلوچستان میں جلسے کا انتخاب کیا۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں پاور شو کرسکتے تھے مگر اس نے کوئٹہ کا انتخاب کیا۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: اپوزیشن جماعتوں نے 11 اکتوبر کے بعد 18 اکتوبر کا انتخاب کرکے خود ظاہر کردیا کہ بلوچستان کے عوام میں ان کے ساتھ نہیں۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: 18 اکتوبر کی تاریخ شہداء کارساز کی یوم شہداء کا دن ہے ہی پی مزید اسی تاریخ کو دوانہ چاہتی ہیں۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: اپوزیشن پہلے جلسہ کا تاریخ تبدیل کرکے اب صفائی پیش کررہے ہیں۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: بلوچستان کے عوام اپوزیشن کے جلسے میں کیو جائے اقدار کی وقت ان کو بلوچستان یاد نہِن آتا۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی



