اہم خبریںبلوچستان

پی ڈی ایم کا دوبارہ یو ٹرن : کوئٹہ جلسے کی تاریخ پھر تبدیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ڈی ایم نے جلسوں کے حوالے سے دوسرا یو ٹرن لے لیا اور کوئٹہ جلسے کی تاریخ پھر تبدیل کر دیا ، کوئٹہ میں اب جلسہ 25 نومبر کو منعقد کرنے کا اعلان کر دیا گیا ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاحسن اقبال ، پیپلز پارٹی کے رہنماءراجہ پرویز مشرف اور جمعیت علماءاسلام کے رہنماءمولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسوں کے حوالے سے نیا شیڈول جاری کیا جا رہا ہے جس کے مطابق 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ اور 18 اکتوبر کوکراچی میں جلسہ عام کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ کوئٹہ کا جلسہ 25 نومبر کو منعقد ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button