قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن اور ٹی 20 سیریز ٹرافی کی رونمائی
لاہور (سپورٹس رپورٹر ) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آج ہونے والے تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے پہلے معرکے سے قبل گزشتہ روزہرارے سپورٹس کلب گراؤنڈ پر ہیڈ کوچ مصباح الحق کی زیر نگرانی قومی کرکٹ ٹیم نے چار گھنٹے طویل پریکٹس سیشن کیا جس میں…
