Daily Archives

April 24, 2021

ایک ہفتے میں صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ‘ملک میں کورونا ایس او پیز پر 21…

پی ٹی آئی کا بڑا گروپ دوسری جماعتوں سے رابطے میں ہے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا بڑا گروپ دوسری جماعتوں سے رابطے میں ہے۔ جاتی امرا رئیونڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ چند دنوں میں کورونا میں بہت تیزی آئی ہے،  …

جڑواں شہروں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلے پر کے مطابق پاک فوج نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) پر عمل درآمد کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال…

ملک میں کورونا کی تیسری لہر ایئر پورٹس پر نگرانی نہ ہونے سے آئی: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی تیسری لہر ایئر پورٹس پر نگرانی نہ ہونے سے آئی، عمران خان کو کورونا ریلیف فنڈ کے ایک ایک روپے کا حساب دینا ہوگا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی…

پاکستان میں دستیاب آکسیجن کا 90 فیصد استعمال کیا جا رہا ہے: فواد چودھری

فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دستیاب آکسیجن کا 90 فیصد استعمال کیا جا رہا ہے، کراچی میں کوروناکی شرح کم ہونے کی وجہ سے سپلائی بہتر ہے، بڑے شہروں کے ہسپتالوں پر دباؤ بڑھ گیا۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

سانحہ ماڈل ٹاؤن: نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور : سانحہ ماڈل ٹاون کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ کا فل بنچ 29 اپریل کو سماعت کرے گا۔ 7 رکنی فل بنچ کے سربراہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان ہیں۔ پولیس انسپکٹر رضوان قادر اور کانسٹبیل خرم رفیق نے…

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: خواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور:  آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر 27 اپریل کو سماعت کرے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل بینچ درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا۔ خواجہ آصف نے…

محکمہ موسمیات کی ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ سندھ کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ سندھ میں حیدر آباد، ٹھٹھہ، نوابشاہ، سکھر اور دیگر علاقے گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے۔ بلوچستان میں تربت…

سی ٹی او لاہور کی بغیر ماسک ڈرائیونگ کرنیوالوں کے چالان کرنے کی ہدایت

لاہور : لاہور میں انتظامیہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے متحرک، سی ٹی او لاہور نے بغیر ماسک ڈرائیونگ کرنے والوں کے چالان کرنے کی ہدایت کر دی۔ اب تک ایک لاکھ 65 ہزار چالان ٹکٹ جاری کیے جا چکے ہیں۔ سی ٹی او سید حماد عابد…

چینی سفیر نونگ رونگ کی کوئٹہ میں دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد  : پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں چینی سفیر نونگ رونگ نے لکھا…