Daily Archives

April 1, 2021

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی کچھ دیر بعد بیٹھک

اسلام آباد  :  وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی کچھ دیر بعد بیٹھک ہوگی جس میں بھارت سے تجارت سمیت ای سی سی فیصلوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 22 نکاتی ایجنڈے اور ملکی سیاسی، اقتصادی صورتحال پر غور ہوگا۔ کورونا وبا…

وزیراعلیٰ ہاؤس کے 6 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت، محمود خان کی سرگرمیاں محدود

پشاور : وزیراعلیٰ ہاؤس کے 6 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے معمول کی سرگرمیاں محدود کر دیں۔ سی ایم ہاؤس کے تمام ملازمین کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں عام ملاقاتیوں کی…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مارچ میں 11 کشمیری شہید، 51 زخمی، 110 گرفتار کئے

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں مارچ کے دوران بھارتی فوج نے 11 کشمیری شہید، 51 زخمی اور 110 گرفتار ، ایک لڑکی کی بے حرمتی کی، کشمیر میڈیا سروس نے رپورٹ جاری کر دی۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مارچ کے مہینے میں غاصب فوج نے 11 کشمیریوں کو…

لاہور: کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی، 5 روز کے دوران 845 مقدمات درج

لاہور : لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 روز کے دوران 845 مقدمات درج کر لئے۔ لاہور شہر میں ماسک نہ پہننے والوں پر 407 مقدمات جبکہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5 روز کے…

اسلام آباد کی مارکیٹس، کاروباری مراکز ہفتے کے مختلف ایام میں بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد  : ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف کاروباری مراکز، مارکیٹس ہفتے کے مختلف دنوں میں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری…

عوام کو سٹے بازوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے: شہزاد اکبر

لاہور : شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ چینی سکینڈل پر تحقیقات تیزی سے جاری ہیں، قیمتیں بڑھنے پر حکومت نے کارروائی کا فیصلہ کیا، سٹہ مافیا واٹس ایپ پر چینی کی قیمتیں طے کرتا ہے، 464 ذاتی بینک اکاؤنٹس میں 106ارب کی ٹرانزیکشن کا پتا چلا ہے، عوام کو…

پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک کھولنے کی اجازت دے دی

پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک کھولنے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ٹک ٹاک کھول دیں لیکن غیر اخلاقی مواد اپلوڈ نہیں ہونا چاہیے۔ پشاور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈی جی پی…

فنانس آرڈیننس پر اپوزیشن کے اعتراضات پر سپیکر نے 8 رکنی کمیٹی بنا دی

اسلام آباد  : فنانس آرڈیننس پر اپوزیشن کے اعتراضات پر سپیکر نے 8 رکنی کمیٹی بنا دی۔ کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس کل 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ فنانس آرڈیننس منظوری کے حوالےسے حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ کوشش، کمیٹی میں بابر اعوان،…

کابینہ میں بحث کے بعد بھارت سے تجارت اور دیگر معاملات پر فیصلہ کیا جائیگا

اسلام آباد  : شیریں مزاری نے کہا ہے کہ کابینہ میں آج بھارت سے تجارت سمیت ای سی سی فیصلوں پر بحث ہوگی، کابینہ میں بحث کے بعد بھارت سے تجارت اور دیگر معاملات پر فیصلہ کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر ہیومن رائٹس شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب…

پنجاب میں تاریخ ساز ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے: فردوس عاشق اعوان

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں تاریخ ساز ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، ماضی میں کرپٹ ظل سبحانی اور شوباز اعلیٰ نے محض شو بازی پر زور دیا۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…